ڈی آئی خان پولیس ن کی مختلف کاروائیوں کے دوران چارملزمان گرفتاراوراسلحہ برآمد

ہفتہ 17 نومبر 2018 13:03

ڈی آئی خان اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2018ء) پولیس نے علاقہ لچھرا میں مختلف کاروائیوں کے دوران ایک کلاشنکوف ،2بندوق اورایک پستول سمیت درجنوں کارتوس برآمدکرکی4ملزمان دھر لیے ‘مقدمہ ۔

(جاری ہے)

ٹائون پولیس نے علاقہ لچھرامیں مختلف کاروائیوں کے دوران ایک کلاشنکوف ، دوبندوق ، ایک پستول اور72کارتوس برآمدکرکے 4ملزمان ملک سہراب ، عبدالرشید، رحمت اللہ اورقمرزمان گرفتارکرلیے اوران کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں