ڈیرہ‘امدادکاجھانسہ دیکرلوگوں سے ہزاروں روپے وصول کرنے والی این جی اوکی دوخواتین سمیت پانچ افرادگرفتار
اتوار 1 مارچ 2015 16:06
ڈیرہ اسماعیل خان(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015)تحصیل پروآکے گاؤں گنجومیں امدادکاجھانسہ دیکرلوگوں سے ہزاروں روپے وصول کرنے والے این جی اوکی دوخواتین سمیت پانچ افرادگرفتارکرلئے گئے۔مقدمہ درج۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآکی حدودمیں واقع گاؤں گنجومیں این جی اوکے نام پرالیاس ولدعبدالجباربلوچ‘اللہ نوازولدحقنوازبلوچ سکنائے ٹیکن‘سیدواجدولدسیدقربان سکنہ چاہ سیدمنور اورجمال ولدنامعلوم سکنہ مکڑاوردونامعلوم خواتین آئے اورانہوں نے بعض لوگوں کوماہانہ امداددینے کاجھانسہ دیکرلوگوں سے ہزاروں روپے وصول کرلئے اورفراڈکرکے موقع سے فرارہوگئے۔
واقعہ کی اطلاع پرپروآپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچوں ملزمان کوگرفتارکرکے انکے خلاف 419-420PPCکے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان،شوہر کو قتل کرنے کا جرم ثابت، بیوی اور ساتھی کو28 سال 6 ماہ قید بامشقت 11 ، 11لاکھ روپے ..
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی ، 5 ملزمان آلہ قتل سمیت گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
تھانہ کینٹ کی حدودمیں جوڈیشل کمپلیکس کے مین گیٹ کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا
مقامی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار تھانہ سٹی سے فرار ہوگیا
آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا
ڈیرہ اسماعیل خان،ملزم نے اپنے ہی مقدمہ کے مستغیث اور چچا زاد بھائی کو جوڈیشل کمپلیکس کے گیٹ پر رپیٹر ..
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا
ڈیرہ اسماعیل خان،علاقہ ڈھکی کے قریب سی آر بی سی نہرسے نامعلوم شخص کی تیرتی ہوئی نعش برآمد
ڈیرہ اسماعیل خان ,گرڈ اسٹیشن کے تمام فیڈرز میں صبح 8بجے سے دوپہر1بجے تک بجلی بند رہے گی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پور نے پی آر سی سنٹر ڈیرہ میں گندم خریداری مہم 2024کا افتتاح ..
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت