کاشتکار پھول گوبھی کے ساتھ ساتھ بند گوبھی کی بھی کاشت یقینی بنائیں، ماہرین زراعت
پیر 10 دسمبر 2018 16:38
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ جس روز پنیری کھیت میں لگانی ہو اس روز صبح کے وقت نرسری کی اچھی طرح آبپاشی کی جاے تاکہ پودے نکالتے وقت ان کی جڑیں نہ ٹوٹیں۔ انہوںنے کہاکہ پودا لگاتے وقت جڑ کے نزدیک سے اچھی طرح دبا دیں تاکہ پودا جلدی جڑ پکڑ لے، پودوں کو کھیت میں 40سے 45 سینٹی میٹر کے فاصلہ پر لگائیں اور فوراً آبپاشی کر دیں۔
انہوںنے کہاکہ نرسری کی منتقلی کے 15 دن بعد کھیت میں مرے ہوئے پودوں کی جگہ نئے پودے لگا دیئے جائیں۔ انہوںنے کہاکہ فصل کی آبپاشی 15 دن کے وقفہ سے کرنے سمیت کاشت کے ایک ماہ بعد گوڈی کرنے کے بعد آبپاشی کرنے سے پہلے 8 کلوگرام امونیم سلفیٹ یا 40 کلوگرام یوریا کھاد فی ایکڑ استعمال کی جائے تاکہ پودوں کے ہیڈ اچھے بنیں اور منڈی میں اچھا ریٹ ملے۔ انہوںنے کہاکہ بند گوبھی کاشت کے تین یا ساڑھے تین ماہ بعد برداشت کیلئے تیار ہو جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..
فیصل آباد،کاشتکاروں کو بینگن کی فصل کومختلف بیماریوں سے بچائو کے لئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت
بیرون ممالک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی خدمات کا سلسلہ جاری رہے گا،ڈائریکٹر سٹوڈنٹس کلب برطانیہ
گزشتہ چندسالوں میں مختلف فصلوں، پھلوں، سبزیوں کی بہترین صلاحیت کی حامل90 کے قریب اقسام متعارف کروائی ..
محکمہ لائیو سٹاک کی جانوروں کو خشک چارے کے ساتھ تازہ چارہ اور محکمہ کا تیارکردہ نمک ومنرل مکسچر دینے ..
کسان گندم کا بیج سٹور کرنے سے قبل اسے سیڈ گریڈر کے ذریعے صاف کروا لیں،ڈاکٹر خالد اقبال
محکمہ زراعت نے زیادہ کپاس اگاؤ معیشت بڑھاؤ مہم کا آغاز کر دیا
جاب سنٹرزکے قیام سے بیروزگار افراد کو ان کے ہنر کے مطابق نوکریاں مل سکیں گی،صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس
ہلال احمر کا عالمی دن کل (بدھ کو) منایا جائے گا
فیصل آباد، بجلی بند رہے گی
موسم گرما کے دوران مختلف بیماریاں سبز مرچ کو نقصان پہنچا سکتی ہیں،ترجمان پلانٹ پروٹیکشن
تھیلی سیمیا کا عالمی د ن کل منایاجائیگا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار