پنجاب کے تمام علاقو ں میں خربوزے کی کاشت فروری میں شروع کرنے کی ہدایت
ہفتہ 23 جنوری 2021 12:49
(جاری ہے)
محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتا یا کہ خربوزے کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اسے ہر قسم کی زمین میں کاشت کیا جا سکتا ہے تاہم اگر ذرخیر میرا اور پانی کے مناسب نکاس کے نظام پر مشتمل زمین ہو تو خربوزے کی کاشت نہائت ہی موزوں ثابت ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ خربوزے کی کاشت اور بہتر فصل کے حصول کیلئے ایک سے ڈیڑھ کلو گرام تک بیج کا استعمال ہی کافی ہوتا ہے۔انہوں نے بتا یا کہ زمین کی تیاری کیلئے ایک مرتبہ مٹی پلٹنے والا ہل چلانے، اس کے بعد تین دفعہ عام ہل پھیرنے اور ہر مرتبہ ڈھیلے توڑنے، زمین کو نرم کرنے و بھر بھر ی بنانے کیلئے سہاگہ بھی چلاناچاہیے کیونکہ اس کے بہتر نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت کے مشورے سے متوازن کھادوں کا استعمال بھی مؤثر نتائج کا حامل ہو سکتا ہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل سیکرٹری بورڈ ز ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر نعمان جمیل کا فیصل آباد کے مختلف امتحانی ..
غذائی استحکام اور زراعت میں جدت لانے کیلئے اکیڈیمیا انڈسٹری اور حکومت کو مشترکہ کاوشیں عمل میں لانا ..
فیصل آباد، تھیلی سیمیا کے عالمی دن کے حوالے سے علی زیب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آگاہی واک کا انعقاد
واسا ہیڈ آفس میں افسران و فیلڈ سٹاف کی آگاہی کیلئے انسداد ڈینگی ریفرشر ٹریننگ کا انعقاد
محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائیاں، 2 ایل پی جی گیس ریفلنگ شاپس سیل، 1 پٹرول پمپ سر بمہر، سامان ضبط
فیصل آباد آرٹس کونسل کے زیر اہتمام تصور میری داستاں کا کے موضوع پر تصویری نمائش کا انعقاد
فیصل آباد میں پولیس مقابلوں کے دوران پولیس اہلکار اور 2 ڈاکو زخمی ہوگئے
پاسکو نے شفاف ومنصفانہ نظام کے تحت باردانہ کی تقسیم کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا
مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی کے زیر اہتمام شہدا ئے پاکستان و اک کا انعقاد
کاشتکاروں پودینہ کی کٹائی بروقت کریں ، ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری
گندم ذخیرہ کرنے کے لئے پختہ اور صاف ستھرے گوداموں کا انتخاب کیاجائے،ترجمان آری
انسداد ڈینگی کے لئے محکمہ صحت سمیت تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ اور اینٹی ڈینگی ٹیموں کی انسداد ڈینگی ..
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو