گندم کی خریداری مہم کے دوران محکمہ خوراک صوبہ بھر سے2ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گا، ترجمان محکمہ خورا
بدھ 24 اپریل 2024 12:09
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ خوراک پنجاب نے اے پی پی کو بتایا کہ اس ضمن میں فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں گندم کے 393 خریداری مراکز قائم کئے گئے ہیں جہاں روزانہ صبح 9بجے سے سہ پہر4 بجے تک کاشتکاروں سے3900 روپے فی40 کلو گرام کے حساب سے گندم خرید کی جا ئے گی اور فی 100 کلو پر انہیں 30 روپے ڈلیوری چارجز بھی ادا کئے جائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ ہر100 کلو کی بوری کے بدلے 101.100 کلو اور ہر50 کلو بیگ کے بدلے 50.115 کلو گندم لی جا ئے گی۔ انہوں نے بتایا کہ گندم میں نمی کا تناسب 10 فیصد سے زائد نہیں ہونا چاہیے جسے خریداری مراکز پر موجود جدید موائسچرچیکنگ میٹرز کے ذریعے چیک کیا جا ئے گا۔ انہوں نے بتایا کہ 6 ایکڑ رقبہ تک کے کاشتکاروں کو فی ایکڑ 100کلو والے6 جیوٹ بیگز یا 50 کلو والے12 پی پی بیگز فراہم کئے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ 100 کلو والے جیوٹ بیگ کی سکیورٹی 525 روپے اور50 کلو والے پی پی بیگ کی سکیورٹی 138 روپے ہوگی۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زراعت میں ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہو تے ہوئے پیداوار میں اضافے کے لئے مشترکہ کاوشیں عمل میں لائی ..
ّگندم خریداری میں دانستہ تاخیر کے باعث کسان مڈل مین کے رحم و کرم پر ہے‘ ہمایوں اختر خان
واسا فیصل آباد انسداد ڈینگی ایس او پیز پر بھرپور عمل درآمد کررہاہے
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت عوامی بہبود کے اقدامات پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
انسداد پولیومہم کے دوران 6 روز میں پانچ سال تک کی عمر کے 15 لاکھ 55ہزار313 بچوں کو قطرے پلائے گئے
بھینس دودھ میلہ کے پوزیشن ہولڈرز مویشی پال حضرات میں تعریفی اسناد کی تقسیم
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
موسم گرماکے پیش نظر باغبان جامن کے پودوں کو پانی کی کمی نہ آنے دیں، زرعی ماہرین کی ہدایت
مہذب معاشرے کی بنیاد میں خواتین اہم کردار ادا کر سکتی ہیں، ڈاکٹر رفعت عائشہ میر
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
گندم خریداری میں دانستہ تاخیر کے باعث کسان مڈل مین کے رحم و کرم پر ہے‘ ہمایوں اختر خان
فیصل آباد، زہر خورانی سے خاتون 3 بیٹیوں اور ایک بھتیجی سمیت پراسرار طور پر ہلاک
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر