زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں بائیوسیفٹی ورکشاپ کا انعقاد
منگل 25 فروری 2020 23:47
(جاری ہے)
ڈاکٹر خلیل الرحمن نے کہا کہ تحقیقاتی لیبارٹریوں میں مختلف کیمیکلز کے ساتھ کام میں مروجہ تمام حفاظتی اقدامات کئے جانے چاہئیں جس کیلئے بائیوسیفٹی ورکشاپ انتہائی مفید ثابت ہوگی۔
ڈاکٹر سعدیہ اسلم نے کہا کہ تحقیقاتی لیبارٹریوں میں کام کے دوران کیمیکلزکے استعمال میں معمولی کوتاہی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے لہٰذا سائنسی تحقیق کے دوران بائیوسیفٹی پیمانوں پر ہرگزسمجھوتہ نہ کیا جائے۔ ورکشاپ کے اختتام پر مہمان خصوصی ڈین کلیہ سائنسز ڈاکٹر محمد ا صغر باجوہ نے مقررین اور شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد میں پولیس مقابلوں کے دوران پولیس اہلکار اور 2 ڈاکو زخمی ہوگئے
پاسکو نے شفاف ومنصفانہ نظام کے تحت باردانہ کی تقسیم کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا
مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی کے زیر اہتمام شہدا ئے پاکستان و اک کا انعقاد
کاشتکاروں پودینہ کی کٹائی بروقت کریں ، ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری
گندم ذخیرہ کرنے کے لئے پختہ اور صاف ستھرے گوداموں کا انتخاب کیاجائے،ترجمان آری
انسداد ڈینگی کے لئے محکمہ صحت سمیت تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ اور اینٹی ڈینگی ٹیموں کی انسداد ڈینگی ..
کاشتکاروں کو کریلے اور موسم گرما کی دیگر سبزیات سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کامشورہ
محکمہ موسمیات کی آئندہ 3 روزدرجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی
فیصل آباد،پولٹری فارمرزکو موسم گرما کے دوران مرغیوں کو بیماریوں سے بچائو کے لئے شیڈز کی صفائی، ایئر ..
پاسپورٹ آفس فیصل آباد،ایجنٹوں اور ٹاؤٹ مافیا کیخلاف 4 مقدمات درج کر لیے گئے
موسم گرماکے دوران جیلوں میں قیدیوں کو پینے کے ٹھنڈے پانی، پنکھوں سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے ..
کریلے اور موسم گرما کی دیگر سبزیات سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،راجہ پرویز اشرف کا پیغام
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی‘ عظمیٰ بخاری
-
آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانے میں ناکا می پر باقاعدہ پروگرام بنا کر 9 مئی کیا گیا ،وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
-
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا
-
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزا نہ ملنا نظام پہ سوالیہ نشان ہے، رانا ثناء اللہ
-
مئی کی مذمت آئی پی پی کا منشور ہے، فردوس عاشق
-
تحریک انصاف کی قیادت کو ہٹ دھرمی اور ضد چھوڑنی چاہیے، حافظ طاہر محمود اشرفی
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
-
گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید
-
تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کے واقعہ کا احتساب ہونا چاہیے ،وزیر دفاع
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات، وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی
-
ملتان کے ہوائی اڈے سے حج آپریشن کا آغاز،چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نےعازمین کو ائیر پورٹ سے الوداع کہا