ایجوکیٹرز کو بیچلرز اور ماسٹرز ڈگریوں کی تصدیق نہ ہونے پر مستقل نہیں کیا گیا

جمعہ 24 ستمبر 2021 17:17

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) محکمہ تعلیم فیصل آباد نے سال 2017 کے مستقل نہ ہونے والے 95 ایجوکیٹرز پر اعتراضات کی لسٹ جاری کردی۔

(جاری ہے)

ایجوکیٹرز کو بیچلرز اور ماسٹرز ڈگریوں کی تصدیق نہ ہونے پر مستقل نہیں کیا گیا۔ ڈپٹی ڈی اوز کو متعلقہ ٹیچرز کے دستاویزات کی جلد از جلد تصدیق کروا کر ریگولرائزیشن کا پراسیس مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں