تاندلیانوالہ: فیکٹری سے نکلنے والی آگ کے شعلوں سے گندم کی فصل جل کر راکھ، فیکٹری وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی ملکیت ہے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 اپریل 2015 16:09

تاندلیانوالہ: فیکٹری سے نکلنے والی آگ کے شعلوں سے گندم کی فصل جل کر راکھ، فیکٹری وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی ملکیت ہے۔

تاندلیانوالہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین . 30 اپریل 2015 ء) : فیکٹری سے نکلنے والی آگ نے گندم کی فصل کو جلا کر راکھ کا ڈھیر بنا دیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیکٹرسے نکلنے والے آگ کے شعلوں نے 4 ایکٹر گندم کی فصل کو آگ لگ گئی، ذرائع کے مطابق فیکٹری وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی ملکیت ہے. فصل کو آگ لگنے کے بعد کسان فیکٹر ی کے سامنے احتجاج کیا.

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں