تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی 25 ستمبر ہفتہ کو فیصل آباد کا دورہ کریں گے

جمعرات 23 ستمبر 2021 14:14

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2021ء) تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی 25 ستمبر ہفتہ کو فیصل آباد کا دورہ کریں گے اس موقع پر وہ تحریک انصاف کی ویسٹ ریجن، ضلعی اور سٹی تنظیم کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمپنی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں