انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
جمعرات 9 مئی 2024 22:59
(جاری ہے)
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام کے معاہدے سے قبل ہی نئے وفاقی بجٹ سے متعلق ہدایات اور شرائط دیے جانے، ایکسٹرنل فنانشل گیپ کو پورا کرنے کے لیے سعودی ولی عہد کے متوقع دورہ پاکستان میں سرمایہ کاری معاہدوں کی توقعات جیسے عوامل کے باعث جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔
حکومت کی عالمی بینک سے 6ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج حاصل کرنے کی سرگرمیاں شروع ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر محدود پیمانے پر اتار چڑھاؤ کا شکار رہی۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 9پیسے کے اضافے سے 278روپے 20پیسے کی سطح پر بند ہوئی، اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3پیسے کی کمی سے 279روپے 11پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی این اے 148 ملتان 1 سے ضمنی انتخاب میں کامیابی پرعلی قاسم گیلانی ..
پنجاب کے بعد سندھ میں بھی گرمیوں کی چھٹیاں وقت سے پہلے کرنے پر غور
کینسر کے آخری اسٹیج میں علاج بیکار ہوجاتا ہے، تحقیق
چیئرمین جناح ٹاؤن نے شاہین پارک کا افتتاح کر دیا
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
کراچی: لیاری گینگ وار کے گرفتار ملزم سے تحقیقات مکمل، ہوشربا انکشافات
درہ آدم خیل سے کراچی آن لائن اسلحہ سپلائی کرنے والے 2 کارندے گرفتار
اگر آئی ایم ایف نے ہم سے کہا کہ آپ بڑی مالیت کا ٹیکس اکٹھا کریں تو یہ یقینا تباہی کا راستہ ہوگاشبرزیدی ..
وزیراعلی سندھ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پرشدید افسوس اور دکھ کا اظہار
بلاول بھٹو زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے رفقا کی المناک موت پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر ..
میں کبھی بھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھی، مرینہ خان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال اب تک 5.46 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 387پوائنٹس کی کمی سے 74955پوائنٹ پر آگیا
-
پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللہ فٹبال پاکستان اسکواڈ میں شامل
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
خیبرپختونخواحکومت کی نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی این اے 148 ملتان 1 سے ضمنی انتخاب میں کامیابی پرعلی قاسم گیلانی کو مبارکباد
-
حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے وفد سے گفتگو
-
معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی اولین ترجیح ہے، بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، وفاقی وزیر صنعت پیداوار کا رچنا انڈسٹریل پارک شیخور ہ میں تقریب سے خطاب
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے وفود کی سطح پر بات چیت
-
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا دفتر خارجہ آمد پر استقبال کیا