فیسکو نے کل شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا
پیر 6 دسمبر 2021 15:17
(جاری ہے)
فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث منگل7دسمبر کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے پکا ڈلہ فیڈر132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بادشاہی مسجد،عثمان آباد اورشاہ برہان فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے تاجابیروالا اور بخاریاں فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ اور علی ٹاؤن فیڈر 132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس)گرڈسٹیشن کے منٹگمری فیڈر 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے الیاس گارڈن،شادی پورہ،جی آئی سی، مجاہد آباد،مظفر کالونی،نوابانوالا فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے جی آئی سی اور گؤشالہ فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے لیاقت آباداور رسالہ روڈ فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے راجہ چوک فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے مغل پورہ فیڈر 132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے عیدگاہ روڈ،ساحل،سعید آباد،صدربازار،راجہ چوک اورمنیرآباد فیڈر132کے وی سٹی گرڈسٹیشن کے سرفرازکالونی فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سائیں وزیرعلی فیڈر132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے کوٹلہ،حسین پور بنگلہ،ٹھیکریوالا،دریابل،مریدوالا،ٹوریانوالااور نورمحل فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ اور پیرے وال فیڈر 132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کنجوانی اورظفر چوک فیڈر132کے وی مامونکانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے گٹی،خردپور،نیولنگرانہ،چنیوٹ روڈ اور 29موڑفیڈر صبح ساڑھے نو سے سہ پہر چار بجے تک 132کے وی رفحان جڑانوالاگرڈ سٹیشن، صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈ سٹیشن کے برنالہ،سلطان نگر،جھمرہ سٹی،پارکو اور پکا ڈلہ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے موچیوالا روڈ،کٹھور اور جھنگ روڈ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مقبول پور فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے گوجرہ موڑ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
موٹر سائیکل بے قابو ہوکر منی ٹرک سے ٹکرا گیا،حادثہ میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے
بجلی چوری کیخلاف ایف آئی اے فیصل آبا کی کارروائیاں، 4 ملزمان کے خلاف 3 مقدمات درج
فیصل آباد، طالبہ کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا گیا
فیصل آباد،مشتعل خواتین نے پولیو ٹیم پر حملہ کر دیا
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
فیصل آباد پولیس نے گزشتہ ماہ اندھے قتل کی 2 وارداتوں سمیت 192مقدمات ٹریس کئے،سی پی اوکامران عادل
فیصل آباد،غیرت کے نام پر بھائیوں نے گلا دبا کر بہن کو قتل کردیا
غیرت کے نام پر خاتون کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا گیا
فیصل آباد،معمولی جھگڑے پر مشتعل ملزمان نے تشددکر کے 55سالہ شخص کو قتل کر دیا
فیصل آباد، گھریلو تنازع پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کر دیا
محکمہ سماجی بہبود کے ادارہ قصر بہبود میں فیبرک پرنٹنگ اینڈ آرٹ کرافٹ ٹریننگ کلاسز کا آغاز
سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے واسا فیصل آباد اور لاہور کیلئے کیپسٹی بلڈنگ پراجیکٹ کی منظوری دیدی
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے