قومی کمیشن برائے امن و انصاف فیصل آباد نے ضلع کونسل چوک کے سامنے عیسیٰ نگری کوئٹہ میں مسیحی افراد پر فائزنگ کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد
جمعہ 20 اپریل 2018 15:57
(جاری ہے)
چنانچہ ملک میں مذہبی اقلیتوں بشمول مسیحیوں ، ہندوؤں، شعیہ ، ہزارہ اور احمدی برادریوں کو اکثر اوقات حملوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔
کوئٹہ کی مسیحی برادری کو ایک بار پھر پاکستان میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری اور تشدد کے رجحان کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہے کہ شہریوں کی حفاظت ریاست کی اولین ذمہ داری ہے اور مسیحی پاکستان کی سب سے پر امن برادری ہیں اور انہیں بلا وجہ نشانہ بنایا جا تا رہا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس بڑھتے ہوئے رجحان کا نوٹس لیتے ہوئے ایسے تمام واقعات کی تحقیق کے لئے ایک خود مختار کمیشن قائم کیا جائے نیزانتہاپسندی اور عدم روادری کے ان واقعات کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر فوری طور پر عملدآمدیقینی بنایا جائے تاکہ اِ ن جرائم کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا ملے ڈایوسیزن ڈائر یکٹر فادر سائمن خورشید نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کرتے ہوئے حکومت اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں مذہبی ایذہ رسانی اور عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف موثر کارروائی کریں اور چیف جسٹس آف پاکستان کوئٹہ میں مسیحیوں کی ہلاکتوں کے خلاف فوری سو موٹو ایکشن لیں۔ انہیں سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے 19جون2014کے فیصلے کے مطابق دستور کے آرٹیکل 36پر عمل در آمد کوبھی یقینی بنانا چاہئیے ۔ انہوں نے وفات پانے والوں ، زخمیوں اور اُن کے خاندانوں کے لئے شفا اور صبر کیلئے دعا کی اورحکومت سے مطالبہ کیا کہ ان ہولناک جرائم کے مجرمان کوجلدازجلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے اورسانحہ میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی امداد مہیا کی جائے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صحافی محمدصدیق مینگل کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتارکیا جائے، سانول جان
پاکستان میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی پر قابو پایا جائے،مولانا زاہد محمود قاسمی
فیصل آباد کے نواح میں دیرینہ خاندانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
ایف آئی اے فیصل آباد کی کارروائیاں،حج فراڈ ،انسانی سمگلنگ اور ممنوعہ ادویات کے کاروبار میں ملوث 5 ملزمان ..
ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے فیصل آباد کے شہریوں کی اوسط عمر 4سال کم ہو گئی
حکومت پاکستان اور وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات
کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل آڈنٹیفیکیشن کمیٹی کا ایک ہفتہ میں مسلسل دوسرا اجلاس
فیصل آباد،ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے الائیڈ ہسپتال I کا دورہ
فیصل آباد،ایف ڈی اے کی سروسز کے معیار میں مزید بہتری لانے کے لئے جدید تقاضوں کے مطابق محکمانہ اقدامات ..
فیصل آباد،ٹریفک کے مختلف حادثات میںدو خواتین جاں بحق، سات زخمی
فیصل آباد،انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز
فیصل آباد،مینجنگ ڈائریکٹر واسا عامر عزیز کی ہدایت
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے