فیصل آباد،بچوں کے لڑائی جھگڑے پر مشتعل افراد نے نوجوان کو چھریاںکا وار کر مار کر کر دیا

پیر 17 جون 2019 21:58

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) بچوں کے لڑائی جھگڑے پر مشتعل افراد نے نوجوان کو چھریاںکا وار کر مار کر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 197ر۔

(جاری ہے)

ب کے رہائشی زاہد یٰسین ولد محمد حسین کا ایسے ہمسائے اعجاز کے ساتھ بچوں کی لڑائی پر جھگڑا شدت اختیار کر گیا اس دوران مشتعل ملزمان نے زاہد یٰسین کو چھریاں مار کر زخمی کر دیا جسے خون میں لت پت ہونے پر الائیڈ ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں