ایف آئی اے فیصل آباد کی کارروائیاں، انسانی سمگلر گرفتار ، بجلی چوروں کیخلاف 8 مقدمات درج
بدھ 24 اپریل 2024 22:30
(جاری ہے)
ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد اور سرگودھا نے 8 کاروائیاں کیں ۔کاروائیوں کے نتیجے میں نامزد ملزمان میں فریاد علی ، ظہیر بابر، امان اللہ ، محمد شعیب ، محمد حیات کیخلاف 8 مقدمات درج کئے گئے۔چھاپہ مار کاروائیاں تحصیل اوکاڑہ ، اڈا کسان روڈ اوکاڑہ، چک نمبر 119 این بی سرگودھا ، چک نمبر 249 آر بی بلوچ والا فیصل آباد اور بھا گٹانوالہ سرگودھا میں کی گئیں ۔ابتدائی تفتیش کے مطابق مذکورہ مقامات پر ہوٹل ، گھروں دفاتر اور ٹیوب ویلز کو براہِ راست کنڈا ڈال کر اور میٹر میں چھیڑ چھاڑ کر کے چوری شدہ بجلی استعمال کی جا رہی تھی۔بجلی چوری سے قومی خزانے کو لاکھوں روپے مالیت کا نقصان پہنچ رہا تھا ۔ابتدائی تخمینے کے مطابق بجلی چوری سے مجموعی طور پر قومی خزانے کو 10 لاکھ 75 ہزار روپے سے زائد کا نقصان پہنچا یا گیا۔چھاپہ مار کارروائیوں میں فیسکو حکام بھی ہمراہ تھے۔ فیسکو حکام نے موقع پر کنکشن منقطع کر کے بجلی چوری میں استعمال ہونے والی کیبلز اور دیگر سامان قبضہ میں لے لیا۔بجلی چوری میں فیسکو حکام کی معاونت کے حوالے سے بھی تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زراعت میں ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہو تے ہوئے پیداوار میں اضافے کے لئے مشترکہ کاوشیں عمل میں لائی ..
ّگندم خریداری میں دانستہ تاخیر کے باعث کسان مڈل مین کے رحم و کرم پر ہے‘ ہمایوں اختر خان
واسا فیصل آباد انسداد ڈینگی ایس او پیز پر بھرپور عمل درآمد کررہاہے
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت عوامی بہبود کے اقدامات پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
انسداد پولیومہم کے دوران 6 روز میں پانچ سال تک کی عمر کے 15 لاکھ 55ہزار313 بچوں کو قطرے پلائے گئے
بھینس دودھ میلہ کے پوزیشن ہولڈرز مویشی پال حضرات میں تعریفی اسناد کی تقسیم
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
موسم گرماکے پیش نظر باغبان جامن کے پودوں کو پانی کی کمی نہ آنے دیں، زرعی ماہرین کی ہدایت
مہذب معاشرے کی بنیاد میں خواتین اہم کردار ادا کر سکتی ہیں، ڈاکٹر رفعت عائشہ میر
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
گندم خریداری میں دانستہ تاخیر کے باعث کسان مڈل مین کے رحم و کرم پر ہے‘ ہمایوں اختر خان
فیصل آباد، زہر خورانی سے خاتون 3 بیٹیوں اور ایک بھتیجی سمیت پراسرار طور پر ہلاک
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر