تحریک انصاف نے دس مئی کو دھوبی گھاٹ میں جلسہ کیلئے درخواست جمع کراد

منگل 30 اپریل 2024 21:18

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2024ء) تحریک انصا ف اور اتحا دی جماعتوں کی 10مئی کو فیصل آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے درخواست ، آن لا ئن کے مطا بق پا کستا ن تحریک انصا ف اور اتحا دی جماعتوں نے دھو بی گھاٹ گرائونڈ میں میدان لگا نے کا حتمی فیصلہ کر لیا ، تحریک تحفظ آئین پا کستا ن نے 10مئی بروز جمعہ جلسہ کر نے کا اعلا ن کر دیا ، پارٹی نیدھو بی گھاٹ گرائونڈ میں جلسہ کی اجازت کیلئے درخواست جمع کرا دی ،تر جما ن حسین احمد نے ڈپٹی کمشنر کو جمع کرائی گئی درخواست میں کہا ہمیں پر امن ریلی اور جلسہ کی اجازت دی جائے ،جلسہ سے پی ٹی آئی ،سنی اتحا د،ایم ڈبلیوایم ،جماعت اسلا می ،بی این پی اور پختونخواپارٹی کے رہنما بھی خطا ب کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں