پاکستان جرمنی کو یورپ میں اپنا ایک اہم شراکت دارتصور کرتا ہے‘ وزیراعظم
منگل 21 مئی 2024 20:45
![پاکستان جرمنی کو یورپ میں اپنا ایک اہم شراکت دارتصور کرتا ہے‘ وزیراعظم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2022/740x404/pic_87d8f_1659359289.jpg._2)
(جاری ہے)
جرمن وفد کے سربراہ نے وزیراعظم کی جرمن زبان میں گفتگو پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے‘پاکستان جرمنی کو یورپ میں اپنا ایک اہم شراکت دار تصور کرتا ہے‘ وزیراعظم نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کی موجودہ سطح کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جرمن سرمایہ کاری میں اضافے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔
پاکستان اور جرمنی کے درمیان صنعت،متبادل توانائی، معدنیات، آئی ٹی، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لئے پر عزم ہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان سے کاربن اخراج کی شرح انتہائی کم ہونے کے باوجود ہم ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے۔متبادل توانائی،موسمیاتی تبدیلی، زراعت اور غذائی تحفظ کے حوالے سے جرمنی کے تجربے سے فائیدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔پاکستان کی افرادی قوت کو معیاری تربیت فراہم کر کے ان کی استعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے تا کہ وہ بیرون ملک بھی اپنا ہنر دکھا سکیں۔وفد نے پاکستان کی کاربن کریڈٹ مارکیٹ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارکیاجبکہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی اور زراعت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بھی اظہار دلچسپی کیا گیا۔ملاقات میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزا فاطمہ اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![پیٹرول کی قیمت میں فی لٹر 10.20 روپے اورڈیزل کی قیمت میں 2.33 روپے فی لٹر کمی کرنے کانوٹیفیکیشن جاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پیٹرول کی قیمت میں فی لٹر 10.20 روپے اورڈیزل کی قیمت میں 2.33 روپے فی لٹر کمی کرنے کانوٹیفیکیشن جاری
![پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نیپرا نے عوام پر بجلی کی قیمت بڑھانے کا بم گرا دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_b8aed_1709395530.jpg._1)
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نیپرا نے عوام پر بجلی کی قیمت بڑھانے کا بم گرا دیا
![متحد گلوبل ساؤتھ عالمی نظم و نسق کو مستحکم کرنے والی قوت بن سکتا ہے، مقررین بین الاقوامی سیمینار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
متحد گلوبل ساؤتھ عالمی نظم و نسق کو مستحکم کرنے والی قوت بن سکتا ہے، مقررین بین الاقوامی سیمینار
![ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئر لینڈ اور امریکہ کا میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان سپر 8 مرحلے سے باہر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئر لینڈ اور امریکہ کا میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان سپر 8 مرحلے سے باہر
![حکومت کا عیدالضحیٰ سے قبل بڑا ریلیف ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے سے زائد کمی کا اعلان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_2a1f9_1698415963.jpg._1)
حکومت کا عیدالضحیٰ سے قبل بڑا ریلیف ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے سے زائد کمی کا اعلان
![Qوزیراعظم میاں محمدشہباز شریف کے ایک دن میں دو بڑے اعلان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
qوزیراعظم میاں محمدشہباز شریف کے ایک دن میں دو بڑے اعلان
![ژ*مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی،پاکستان نے 509 سکھ یاتریوں کو ویزی.جاری کر دئیے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ژ*مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی،پاکستان نے 509 سکھ یاتریوں کو ویزی.جاری کر دئیے
![عمران خان کا یہ بیان میچور ہے کہ ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_7b461_1718392230.jpg._1)
عمران خان کا یہ بیان میچور ہے کہ ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں
![وفاقی حکومت ہمیں نظر انداز کرے گی تو حکومت قائم نہیں رکھ سکے گی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_d2fc2_1718393877.jpg._1)
وفاقی حکومت ہمیں نظر انداز کرے گی تو حکومت قائم نہیں رکھ سکے گی
![این ڈی ایم اے ایڈوائزری، عیدالاضحی کے دوران پیشگی تیاری اور حفاظتی اقدامات کے لیے این ڈی ایم اے کی گائیڈ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
این ڈی ایم اے ایڈوائزری، عیدالاضحی کے دوران پیشگی تیاری اور حفاظتی اقدامات کے لیے این ڈی ایم اے کی گائیڈ ..
![چار سرکا ری اداروں کی حکومتی سرپرستی ختم کرنے سے متعلق قوانین کی منظوری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چار سرکا ری اداروں کی حکومتی سرپرستی ختم کرنے سے متعلق قوانین کی منظوری
![نان فائلر سپلائرز پر ٹیکس لگاتے ہیں تو فائلر انہیں بچانے آتے ہیں، چیئرمین ایف بی آر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نان فائلر سپلائرز پر ٹیکس لگاتے ہیں تو فائلر انہیں بچانے آتے ہیں، چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاکٹرمحمد یوسف کی تصنیف ریسرچ، ثقافت اور تہذیب کے لیے اہم سنگ میل ہے ۔ وزیرتعلیم رانا سکندر حیات
-
آئی ٹی پلیٹ فارم کے ٹھیک ہونے سے ملک 7 بلین ڈالر کی ایکسپورٹ کرسکتا ہے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نیپرا نے عوام پر بجلی کی قیمت بڑھانے کا بم گرا دیا
-
حکومت کا عیدالضحیٰ سے قبل بڑا ریلیف ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے سے زائد کمی کا اعلان
-
عمران خان کا یہ بیان میچور ہے کہ ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں
-
وفاقی حکومت ہمیں نظر انداز کرے گی تو حکومت قائم نہیں رکھ سکے گی
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمائے میں 44 ارب 70کروڑروپے سے زائد کا اضافہ
-
کوئٹہ، 14ٹکڑوں میں ملنے والی بوری بند لاش ٹیکسی ڈرائیور کی نکلی
-
محکمہ موسمیات کی عیدالضحیٰ پر پنجاب کے بیشترعلاقوں میں شدید خشک گرمی کی پیشگوئی
-
آئی ایم ایف کی ایما پر بنائے گئے بجٹ سے عوام کو ریلیف نہیں بلکہ تکلیف ملی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کیلئے اہم اقدام
-
پنجاب کے اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری