محکمہ ماحولیات کی کارروائی، آلودگی پھیلانے کی پاداش میں 2 یونٹس کو جرمانہ، بوائلر و آئل ہیٹر سیل
جمعہ 17 مئی 2024 18:10
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات جوہر عباس رندھاوا کی زیرنگرانی ٹیموں نے مختلف مقامات پر یونٹس کی انسکپشن کی اور شیخوپورہ روڈ پر پیپر بورڈ کے بوائلر اور انڈسٹریل یونٹ کے آئل ہیٹر میں ممنوعہ مواد ولنڈا جلاکر ماحول کو آلودہ کرنے کے باعث بوائلر وآئل ہیٹر کو سیل کردیا۔
اس موقع پر دونوں یونٹ کے مالکان کو 3،3 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات نے کہا کہ پنجاب انوائرمنٹل پروٹیکشن رولز 2023ء پرہر صورت عملدرآمد کویقینی بنایا جارہا ہے اور خلاف ورزی پر کسی سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ بوائلرمیں ممنوعہ مواد جلانے سے بازرہا جائے بصورت دیگر سخت ترین ایکشن سے گریز نہیں کیا جائے گا۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد چیمبرٹریڈ،انڈسٹری،کامرس سے متعلقہ118سیکٹرزوسب سیکٹرزکے9000ممبران کے ساتھ ملک کا تیسرا بڑا ..
کماد کے کاشتکاروں کو مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30 فیصد زائد کھاد ڈالنے کا مشورہ
فیصل آباد، ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری کی موتیے کی بہتر نشوونما کے لئے کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت
محکمہ ٹرانسپورٹ کی تما م گاڑیوں کے مالکان کو پبلک ٹرانسپورٹس میں فوری طور پر فرسٹ ایڈ باکس رکھنے کی ..
محکمہ زراعت کی دھان کے کاشتکاروں کوممنوعہ اقسام کی کاشت سے گریزکی ہدایت
سبزیوں کے زیر کاشت رقبہ میں اضافہ کرکے انسان کی لحمیات، نشاستہ، تیل، معدنیات،حیاتین کی غذائی ضروریات ..
فیسکوکی ریکوری ٹیموں نے رننگ اور ڈیڈ ڈیفالٹرز سے محکمانہ ریکوری کیلئے کوششیں تیز کردیں
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو سورج مکھی کی برداشت بروقت مکمل کرنے کی سفارش
ملک میں گوشت کی فی کس دستیابی دوسرے ممالک کے افراد کی نسبت بہت کم ہے ،ڈاکٹر خالد فاروق
پولٹری فارمرز مرغیوں کو امراض سے بچانے کے لئے ہر 2ماہ بعد ایک مرتبہ حفاظتی ٹیکے ضرورلگوائیں ، ڈائریکٹرمحکمہ ..
فیصل آباد ، نہروں میں نہانے پر پابندی عائد
محکمہ زراعت کا کاشتکاروں کو بینگن کی دوسری فصل کے لئے گول اقسام کی پنیری کی بوائی جون میں شروع کرنے ..
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی دفتر ڈی سیل نہ کرنیکی درخواست آئندہ ہفتے تک ملتوی
-
انٹرکے امتحانات: سال دوئم کے حیوانیات کا پرچہ آوٹ کرنے میں خاتون ممتحن ملوث نکلیں
-
بانی پی ٹی آئی کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے، عمرایوب کی جیل میں سیل کی تصاویراورحکومتی دعوے کی تردید
-
ہم اپنی رائے بھی دیں گے پھر بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے مطابق لائحہ عمل اپنائیں گے، اسد قیصر
-
6 پروازوں سے 62 ہزار 5 سو عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
-
عدت نکاح کیس،عمران خان، اہلیہ کی سزا معطلی، سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
توہین عدالت کیس، فیصل واوڈا اور مصطفی کمال 28جون کو ذاتی حیثیت میں طلب
-
پاکستان میں رجسٹرڈ نرسز کی تعداد سوا لاکھ سے تجاوز کرگئی
-
پاکستان میں رجسٹرڈ ڈاکٹرزکی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار383 تک پہنچ گئی
-
قومی اسمبلی ،اپوزیشن لیڈرعمرایوب کا رہائی کے بعد کارکنوں کی گرفتاری پر سخت برہمی کا اظہار
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر مستحکم