فیصل آباد، منشیات کے مقدمہ میں ملوث تین ملزموں کو عمر قید کی سزا کا حکم
بدھ 30 اپریل 2025 11:32
(جاری ہے)
استغاثہ کے مطابق تھانہ اے این ایف پولیس نے مخبر کی اطلاع پر 23دسمبر 2022 کو ساہیانوالا انٹرچینج کے قریب چھاپہ مار کر تین منشیات فروش یار حسن پٹھان سکنہ کوہاٹ کو 24کلوگرام چرس، سلطان حسین پٹھان سکنہ کوہاٹ کو 120کلوگرام چرس اور ندیم اللہ پٹھان سکنہ کرک کو 24 کلوگرام چرس سمیت گرفتار کیا تھا۔
اس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فاضل جج نے جرم ثابت ہونے پرتینوں ملزموں کو عمر قید کی سزا کا حکم سنایا۔ عدالت نے ملزم سلطان حسین کو 15لاکھ روپے جبکہ دیگر دو ملزموں کو فی کس 8 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزم سلطان حسین کو دوسال جبکہ ملزم یار حسن اور ندیم اللہ کو ایک، ایک سال کی اضافی قید کی سزا بھگتنا ہوگی۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

برآمدات قومی معیشت کی لائف لائن ہے، چیف انسٹرکٹر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ

ایف آئی اے فیصل آباد نے جبری بھیک منگوانے والے بین الاقوامی انسانی سمگلنگ گینگ کے اشتہاری ملزم کو ..

فیصل آباد پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی 1.07 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی

سٹیٹ بینک نے یوم مزدور کے موقع پر کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں کی بندش کا اعلان کردیا

فیصل آباد ، نوسربازوں نے کاروبارمیں منافع کا لالچ دیکر3 شہریوں کو کنگال کردیا گیا

فیصل آباد، مزدا ٹرک کے ڈرائیور کو اونگھ آنے سے سامنے جانے والے ٹرالر سے ٹکرا گیا

فیصل آباد، عداوت کی بناء پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو لہولہان کر دیا

فیصل آباد ، خاتون کی نعش کا معمہ حل‘ شوہرقاتل نکلا

فیصل آباد،جماعت اسلامی کی ٹریفک پولیس کی طرف سے شہریوں کے بلاوجہ چالان کرنے کی شدید مذمت

فیصل آباد،شہر اور گردونوا ح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور(کل ) یکم مئی کو منایا جائیگا

منشیات کے مضر اثرات اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے طریقوں کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مجھے اور میری اہلیہ کو صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنا کر قید میں رکھا گیا ہے
-
آخری اوورز میں چھکے چوکوں کی برسات
-
فوجی تصادم کا راستہ چننا بھارت کی چوائس ہوگی لیکن آگے کہاں جانا ہے یہ ہماری چوائس ہوگی
-
پہلگام واقعے کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کیلئے استعمال کیا گیا ہے
-
اس بار چائے فنٹاسٹک نہیں بلکہ کڑوی اور ناقابل برداشت ہوگی
-
پنجاب میں 8 سال بعد لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ آغاز، طلبہ کو 13جنریشن کور آئی سیون لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
-
بارڈر پر تناؤ ہے لیکن ڈرنا نہیں پاکستانی ڈرنے والے نہیں، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے
-
ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل کیا جائے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ
-
سینیٹر روبینہ خالد کی وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ سے ملاقات، فیلڈ آپریشنز اور اصلاحات پر گفتگو
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی پہلے ڈیجیٹل غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری فورم 2025 میں شرکت
-
نائب وزیرآعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اومان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے ترقی، خوشحالی، سرمایہ کاری، روزگار اور شفافیت کے نئے دور کا آغاز ہو گا، شزہ فاطمہ خواجہ