ٹھیکیدار محمد اقبال کی عبوری ضمانت منسوخ‘
نیب میں پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کرائیں‘جسٹس علی بیگ
منگل 18 ستمبر 2018 14:06
(جاری ہے)
ٹھیکیدار محمد اقبال پر غیر قانونی طورپر لکڑی سپلائی کرنے کا الزام ہے فاضل بینج کے روسٹر میں پیر کو 56 مقدمات سماعت کے لئے مقرر ہوئے جن میں سے 15 مقدمات پر فیصلہ 2 مقدمات پر فیصلہ محفوظ اور 1 مقدمہ آئندہ سماعت کے لئے منظور کردی۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس ملک حق نواز کی سربراہی میں جسٹس علی بیگ پر مشتمل چیف کورٹ کی ڈویژن بینج نے ٹھیکیدار محمد اقبال کی عبوری ضمانت کے حکم واپس کرکے ٹھیکیدار محمد اقبال کو نیب میں جاری انکوائری میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دیدیا اس کے علاوہ فاضل بینج میں 56 مقدمات سماعت کے لئے مقرر ہوئے جن میں سے 15 مقدمات پر فیصلہ‘2 پر فیصلہ محفوظ اور 1 مقدمہ آئندہ سماعت کے لئے منظور کردیا۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، ڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز ڈاکٹر خلیل احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی کارکردگی حوصلہ افزا ہے، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان
داریل تانگیر ایکسپریس وے کی تعمیر سے بہتر سفری سہولیات اور سیاحت کے نئے مواقع میسر آئیں گے، وزیراعلی ..
داریل تانگیر ایکسپریس وے کی تعمیر سے عوام کو بہتر سفری سہولیات ،سیاحت کے نئے مواقع میسر آئیں گے،حاجی ..
عامر عقیق کی گلگت بلتستان کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدور کے ساتھ ایک ملاقات
صوبائی حکومت خطے کی یوتھ کیلئے ایس سی او کی کاوشوں کی بھرپور معاونت کرے گی، ذبیح اللہ
حکومت تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
حکومت خصوصی افراد کی فلاح و بہبود اور بہتری کیلئے اقدامات کررہی ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر ..
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کانفرنس منعقد ،ترقیاتی منصوبوں پر ..
گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس کے صدر خالد حسین کی زیر صدارت اجلاس
پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صوبائی صدر حافظ حفیظ الرحمن نے مسلم لیگ (ن) گلگت ڈویژن کے عہدیداروں ..
مانسہرہ سے گلگت بلتستان تک موٹروے گیم چینجر ہو گی، عبد العلیم خان
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا