جشن آزادی گلگت بلتستان سپورٹس گالا کے دوسرے روز مختلف کھیلوں میں دلچسپ مقابلے جاری

جمعہ 3 نومبر 2023 23:17

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 نومبر2023ء) قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں جشن آزادی گلگت بلتستان سپورٹس گالا کے دوسرے روز کھیلوں میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔

(جاری ہے)

شعبہ تعلقات عامہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مطابق دوسرے روز ہونے والے کرکٹ میچ کے مقابلوں میں شعبہ اردو،ایجوکیشن،ا کنامکس،اینمل سائنس کی ٹیموں نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دیکراگلے مرحلے کے لیے الیفائی کرلیا۔ والی بال کے مقابلوں میں الیکٹریکل انجینئرنگ،ایجوکیشن اور ہیلتھ اینڈ فزیکل کے شعبہ نے اپنے اپنے میچ جیتنے میں کامیاب ہوئے جبکہ فٹ بال میچ کے مقابلوں میں انگلش،اردو،ایگریکلچر اینڈ فوڈ ٹیکنالوجی، شعبہ ریاضی کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرلی۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں