گوجرہ میں عالمی معیار کے تعمیر ہونے والے نئے ہاکی اسٹیڈیم میںقومی چیمپئین شپ منعقد کروائی جائے گی
گوجرہ ہاکی اسٹیڈیم کی نئے سرے سے تعمیر گوجرہ شہر کی ہاکی کے لیے خدمات کے اعتراف کے مترادف ہے‘شہباز احمد سینئر
جمعہ 10 مارچ 2017 15:18
(جاری ہے)
اس موقعہ پر سابق اولیمپئینز وکوچ قومی ہاکی ٹیم خواجہ جنید ،کوچ قومی جونئیرہاکی ٹیم طاہر زمان ،ائولمپیئن خالد بشیر ،ائولمپیئن محمد عرفان ،ائولمپئن بابر عبداللہ اور خاور جاویدانٹر نیشنل بھی موجود تھے۔
پی ایچ ایف سیکرٹری شہباز سنیئر نے کہاکہ گوجرہ کی زرخیز زمین سے قومی ہاکی ٹیم میں چھ کھلاڑی پہلے ہی نمائندگی کرتے ہیں اب ٹیلنٹ مزید ابھر کر سامنے آئے گا ۔ گھر کے قریب اب کھلاڑیوں کوکھیل کا موقع ملے گا۔ جس سے گوجرہ کی ہاکی کی نرسری مزیدپروان چڑھے گی ۔ انہوںنے کہاکہ عالمی معیار کے نئے تعمیر ہونے والے اس گرائونڈ میں کھلاڑیوں کو ہر ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں گیں غیر ملکی ہاکی ٹیمیں اس نئے گرائونڈ میں جدید ہاکی کے کھیل کو متعارف کرائیں گیں ۔انشاء اللہ ہاکی لیگ کے انعقاد سے اس کے دوررس نتائج ہاکی کے کھیل پر مرتب ہونگے ۔ انہوں نے کہاکہ نئے ہاکی اسٹیڈیم کا جلد افتتاح رواں ماہ کے آخرتک عمل میں لانے کی کوشش جاری ہے ۔ا اس موقع پر آسٹروٹرف بچھانے کا جائزہ لیا گیا اور غیر ملکی یورپین آسٹروٹرف نمائندہ سپوکلس کو بریفنگ دیتے ہویئے گراونڈ کا معانہ کرایا گیا جنہوں نے آسٹروٹرف کارپٹ کا معائنہ کرتے ہوئے انجیئرز کو خصوصی ہدایات جاری کیں اور نئے تعمیر ہونے والے ہاکی اسٹیڈیم پر منتظمین کو مبارکباد پیش کی ۔متعلقہ عنوان :
گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گ*گوجرہ، موٹروے ایم فور پولیس کا نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار
کسانوں کو ہر ممکنہ سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، رانا تنویرحسین
گوجرہ ، پولیس نے دو پی ٹی آئی کارکنان گرفتار کر لئے
گوجرہ، پیشی پر آئے نوجوان پراحاطہ کچہری میں مخالفین کا حملہ پلولیس خاموش تماشائی بنی رہی
گوجرہ،قرآن کریم اللہ کا مقدس کلام اور انسان کے لئے دستور حیات ھے ،مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام ..
گوجرہ ، پاسکو خریداری مرکزمیں کاشتکار خوار، بیوپاریوں کی موجیں،عملہ منظور نظر افراد کو باردانہ بانٹنے ..
گوجرہ، میڈیا کی خبروںپر صوبائی محتسب پنجاب نے ایکشن لے لیا
گوجرہ ،باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم پر جماعت اسلامی کے رہنماوں کی پریس کانفرس حکومت کو 48گھنٹے کی ڈیڈ ..
گوجرہ،جھنگ روڈ پر چنگ چی رکشہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
گوجرہ،باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم پر جماعت اسلامی کی حکومت کو 48گھنٹے کی ڈیڈ لائن
گوجرہ،جھنگ روڈ پر چنگ چی رکشہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
گوجرہ ، سابق ڈی ڈی ای او وومن صائمہ خالد کو پرنسپل گورنمنٹ ملت گرلز ہائی سکول تعیناتی پر مبارکبادوں کا ..
گوجرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیٹرولیم ڈویژن نے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے
-
مسائل کے حل کیلئے تمام قومی اداروں کو ڈائیلاگ کی ضرورت ہے
-
وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا، جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
-
پی ٹی آئی آخری دم تک آمریت کے مکروہ بندھن سے پھوٹنے والی شرانگیزیوں کا مقابلہ کرے گی
-
ایم کیو ایم نے نیب قوانین میں کی جانے والی ترامیم کو نامناسب قرار دے دیا
-
تربیلا ڈیم کا پانچواں توسیعی منصوبہ 2026 میں بجلی کی پیداوار شروع کردے گا
-
واٹس ایپ نے ”وائس اسٹیٹس“کا دورانیہ 30 سیکنڈز سے بڑھا کر 60 سیکنڈز کردیا
-
جنرل پاشا سے شروع ہونے والا انقلاب ظہیرالسلام سے گزر کر فیض حمید تک آیا
-
نیب کا بحریہ ٹاون راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ
-
لاہور، بیوی سے جھگڑے پر باپ نے غصے میں 3ماہ کے بیٹے کو پٹخ ڈالا
-
9 مئی واقعے کی تحقیقات پبلک کردی جاتیں تو 8 فروری کو عمران خان کی مقبولیت نہ رہتی
-
گندم خریداری میں گھپلے ہوتے تھے، اب کسان کو ڈائریکٹ سبسڈی دیں گے