گ*گوجرہ، موٹروے ایم فور پولیس کا نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار
جمعرات 16 مئی 2024 18:05
(جاری ہے)
سیکٹر کمانڈر ایم فور نے اپنے خطاب میں کہا کہ موٹروے پولیس ہائی ویز اور موٹروے پرمسافروں کی جان ومال کی حفاظت کے لیے کوشاں ہے۔
عوام میں ٹریفک بارے شعور کے بغیر شاہراوں پر ٹریفک نظم و ضبط ممکن نہیں۔ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد سے ہی حادثات میں کمی ممکن ہے۔ آج کا سیمینار آئی جی موٹروے پولیس سلمان چوہدری کی طرف سے عوام الناس میں آگاہی مہم کا حصہ ہے۔ رجسٹرار نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی سلمان سیف نے موٹروے پولیس کی خدمات کو سراہاآپ کا کہنا تھا کہ نئی نسل پاکستان کا مستقبل ہے مواصلات کے شعبے میں جدت اور قوانین کے بارے آگاہی ضروری ہے سیمینار کے شرکاء میں اعزازی شیلڈذ، گفٹ ہیمپرز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گوجرہ ، 7مسلح ڈاکووں کی زمیندار کے ڈیرہ پر ڈکیتی کی واردات ، ملازمہ خاتون سے زیادتی بھی کر ڈالی
گوجرہ ، تیز رفتار بے قابو بس نے کار،بس اور دو رکشوں کو روند ڈالا
گوجرہ مسلح غنڈوں نے بیچ چوراہے نجی موبائل کمپنی کی سیل پرسن خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
گ*گوجرہ، موٹروے ایم فور پولیس کا نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار
کسانوں کو ہر ممکنہ سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، رانا تنویرحسین
گوجرہ ، پولیس نے دو پی ٹی آئی کارکنان گرفتار کر لئے
گوجرہ، پیشی پر آئے نوجوان پراحاطہ کچہری میں مخالفین کا حملہ پلولیس خاموش تماشائی بنی رہی
گوجرہ،قرآن کریم اللہ کا مقدس کلام اور انسان کے لئے دستور حیات ھے ،مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام ..
گوجرہ ، پاسکو خریداری مرکزمیں کاشتکار خوار، بیوپاریوں کی موجیں،عملہ منظور نظر افراد کو باردانہ بانٹنے ..
گوجرہ، میڈیا کی خبروںپر صوبائی محتسب پنجاب نے ایکشن لے لیا
گوجرہ ،باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم پر جماعت اسلامی کے رہنماوں کی پریس کانفرس حکومت کو 48گھنٹے کی ڈیڈ ..
گوجرہ،جھنگ روڈ پر چنگ چی رکشہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
گوجرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ایس ایکس میں فاسٹ کیبلز لمیٹڈ کی لسٹنگ کے لیے تقریب
-
آئی ایم ایف اور چین کیساتھ معاہدوں سے لاعلم، بجٹ پر بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا، خورشید شاہ
-
علی امین گنڈاپور کے بیانات کامیڈی شوز ہوتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی
-
شہبازشریف کا ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پاکستان ایک ذمہ دار نیوکلیئر ملک ہے، تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات
-
وزیراعلیٰ سندھ کا رکن قومی اسمبلی رفیق احمد جمالی کے چھوٹے بھائی کےانتقال پراظہار افسوس
-
صدرسے وزیراعظم کی ملاقات ،آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے تشکیل دیے گئے الیکشن ٹربیونل کو آئندہ سماعت تک کارروائی سے روک دیا
-
وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات پر وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے شہر بھر کے دورے جاری
-
پنجاب بھر میں 1296 ٹریفک حادثات میں 21 افراد جاں بحق، 1380زخمی
-
ہتک عزت قانون کیخلاف ایک اور درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
-
پنجاب حکومت کسی رکن صوبائی اسمبلی کو فنڈز نہیں دے رہی‘ عظمیٰ بخاری