گوجرہ ، پولیس نے دو پی ٹی آئی کارکنان گرفتار کر لئے

جمعرات 9 مئی 2024 22:08

� �وجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2024ء پولیس نے پی ٹی آئی کے دو کارکنان دھر لئے ، پی ٹی آئی لیڈرشپ کی جانب سے احتجاج کی کال پر گوجرہ میں احتجاج کے پیش نظر پولیس نے محمد ارسلان اور محمد فیصل نامی نوجوانوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں