ڈی سی گجرات کا شادمان تا سروس موڑ سیوریج لائن منصوبے کا تفصیلی دورہ، جاری ترقیاتی پراجیکٹ کا جائزہ
ہفتہ 18 مئی 2024 21:40
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے منصوبے پر کام کی رفتار اور سکوپ کا جائزہ لیا،انہوں نے کہا کہ گجرات شہر کے لئے میگا سیوریج سکیم پر کام جاری ہے، منصوبے کے تحت شادمان تا سروس موڑ، ہریانوالہ چوک کے اطراف سیوریج لائن بچھائی جائے گی، جامع سکول اور جٹووکل میں ڈسپوزل اسٹیشن بنائے جارہے ہیں، شادمان تا سروس موڑ اور ہریانوالہ چوک کے اطراف سیوریج لائن منصوبے کی تکمیل سے نکاسی آب میں فوری مدد ملے گی، منصوبے پر 1400 ملین روپے لاگت آئے گی، منصوبے کے لیے ڈسپوزل اسٹیشن جامع سکول میں بنایا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ بارشوں کے آغاز سے قبل پائپ لائن بچھانے کاکام مکمل کیا جائے، منصوبے کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، منصوبے کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، معیاری میٹریل کا استعمال یقینی بنایا جائے، غیر معیاری میٹریل کے استعمال اور بلا جواز تاخیر پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے کام کی رفتار کو تیز کیا جائے۔
گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں معاشی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے موثر اقدامات کئے گئے ہیں،صوبائی وزیرچوہدری شافع ..
عید الاضحیٰ کے موقع پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ ،تمام ادارے متحرک ہیں،ڈپٹی کمشنر
اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے مقررہ نرخ سے زائد وصولی پر ایک تندور ،دودھ دہی کی دوکان سیل کر دیا
وزیراعلی پنجاب کے احکامات پر ضلع بھر میں سستی روٹی کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر
گجرات، مسافر بس اور شہ زور ڈالا کی آپس میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق،9 زخمی ہو گئے
عید الضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیاں آئندہ 2 روز میں قائم کردی جائیں گی،ڈپٹی کمشنر
ڈینگی روک تھام کے لئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں،ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر گجرات کا جاری ری ویپمنگ و ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لینے کے لئے عزیز بھٹی شہید ہسپتال ..
پیٹرول پمپس مالکان اپنےپیمانے درست ، معیار کے مطابق رکھیں ،ڈپٹی کمشنر
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء خوردونوش کی فروخت یقینی بنائی جائے ،اسسٹنٹ کمشنر
شہرکی خوبصورتی ،فلاح و بہبود کیلئے بہترین اقدامات کیے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک
شہریوں کے مسائل و شکایات کا ازالہ اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر گجرات
گجرات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئین قانون کے مطابق جلسے جلوس کرنا ہمارا آئینی حق ہے یہ ہمیں روک کر دکھائیں؟
-
پی ٹی آئی کا واضح مئوقف کہ رہنماؤں کی رہائی تک مذاکرات نہیں ہوں گے
-
مارشل لاء جوڈیشل ایکیویزم ، جمہوریت کے نام پر آمریت کے راستوں کو روکنا ہوگا، محمود خان اچکزئی
-
ٌسیاست میںٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے ،(ن) لیگ نے ہم سے مشاورت کرنے میں بہت دیر کردی، شیری رحمان
-
غریب عوام کو سولرسسٹم کی فراہمی کیلئے 8 سے 9 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
-
سیمنٹ پرعائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ
-
ہمارے علاقے ہمارے حوالے کردیں، آئی ایم ایف کے تمام قرضے اتار دیں گے
-
ای سی سی نے0.15 ملین میٹرک ٹن فاضل چینی کی برآمد کی مشروط منظوری دیدی
-
وزیرخزانہ کے مہنگائی میں کمی کے دعوے زمینی حقائق کے منافی ہیں
-
مزدور کی کم سے کم اجرت37 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش
-
اسحا ق ڈار، رضا ربانی اورمشاہد حسین سیّد کی سینیٹرعرفان صدیقی کو مبارک باد
-
گورنرسندھ کا جلد ایک میڈیکل ایپ لانچ کرنے کا اعلان