Gujrat

UrduPoint Gujrat

اٗردو پوائنٹ گجرات

Gujrat

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’گجرات‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ گجرات شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

گجرات کی خبریں

اعتکاف بیٹھے بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

اعتکاف بیٹھے بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

گجرات میں اعتکاف پر بیٹھے بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش

گجرات میں اعتکاف پر بیٹھے بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش

لاری اڈہ پولیس نے شراب فروش گرفتار کر لیا

پاکستان میں حاملہ خواتین میں کورونا وائرس کی شرح خطرناک حد تک زیادہ

پاکستان میں حاملہ خواتین میں کورونا وائرس کی شرح خطرناک حد تک زیادہ

گجرات، ایس ڈی او واپڈا پر تشدد کے 3 ملزم گرفتار، مرکزی ملزم نے عبوری ضمانت قبل از گرتاری کرالی

د*وزیر اعظم کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے گجرات کے ممبران نے حلف اٹھا لیا

گجرات پولیس کا سماج دشمن عناصر کیخلاف بڑا آپریشن سینٹائزرتیار کرنیوالی فیکٹر ی پکڑلی،5ہزار بوتلیں برآمد

گجرات،محنت کشوں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی یونینز اور ایسوسی ایشنز کا مشترکہ اجلاس

گجرات میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی

گجرات میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی

سوشل میڈیا پر جاری احتجاج نے کام کر دکھایا، فجر کے قاتل گرفتار کر لیے ..

سوشل میڈیا پر جاری احتجاج نے کام کر دکھایا، فجر کے قاتل گرفتار کر لیے گئے

ماہ رمضان صبر کا مہینہ ہے، اور صبر کی جزائ جنت ہے،پیر عثمان افضل قادری

گجرات،عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج کرونا پازیٹو کے 27مریضوں کو ڈسچارج کر دیا گیا.

گجرات تھانہ ڈنگہ پولیس کی کاروائی

گجرات میں کورونا سے جاں بحق مریض کی تدفین کے بعد محکمہ صحت کے حکام کی ..

گجرات میں کورونا سے جاں بحق مریض کی تدفین کے بعد محکمہ صحت کے حکام کی غفلت

مزید گجرات کی خبریں

گجرات کی تصاویر

مزید تصاویر

گجرات کے کھلاڑی

Tanwir Afzal

تنویر افضل

مزید کھلاڑی

گجرات، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع گجرات کا صدر مقام ہے۔ گجرات پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شمال میں واقع ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں گرداس پور خالصتان شمال مشرق میں جموں شمال میں بھمبر اور جہلم مغرب میں منڈی بہاؤالدین جنوب مغرب میں سرگودھا جنوب میں گوجرانوالہ اور جنوب مشرق میں سیالکوٹ واقع ہے۔ یہ شہر مشہور شاھرا ‎‎جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔ اس ضلع کے جنوب سے دریائے چناب اور شمال سے دریائے جہلم‏ ‏‎ گزرتا ہے۔ اس ضلع کی تین تحصیلیں گجرات کھاریاں اور سراۓ عالمگیر ہیں۔

Gujrat is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Gujrat on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Gujrat city to provide the full coverage of Gujrat’s events and incidents.