لورہ چوک کے قریب ٹرک اور ہائی ایس کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے

ہفتہ 20 اپریل 2019 21:15

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء) ہری پور کے لورہ چوک کے قریب ٹرک اور ہائی ایس کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہری پور میں لورہ چوک کے قریب ٹرک اور ہائی ایس کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مریضوں کو ٹراما سنٹر منتقل کر دیا۔ زخمیوں میں نوشہرہ سے تعلق رکھنے والا 54 سالہ عبدالرزاق سمیت حویلیاں سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ ہمایون عمر، 27 سالہ رضوان اور 26 سالہ فہد شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں