ہری پور ،ریسکیو 1122کی آگاہی مہم کا سلسلہ جاری

جمعرات 21 نومبر 2019 12:39

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2019ء) ہری پور میں ریسکیو 1122 کی طرف سے آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 ہری پور کی طرف سے آگاہی مہم کاسلسلہ جاری ہے، اسی سلسلہ میں ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کے احکامات کی روشنی میں اور ایمرجنسی آفیسر (انچارج) ریسکیو 1122 ہری پور اویس بابر کی ہدایت پر ہری پور کے ریسکیو 1122 نے ہری پور سرائے صالح سے بالڈھیر تک مختلف مقامات پر پمفلٹس تقسیم کئے۔

(جاری ہے)

پمفلٹس کی تقسیم کا مقصد عوام ریسکیو 1122 سروس کے بارے میں معلومات فراہم کرنا اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں بروقت فری امداد فراہم کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں