ہری پورمیں24گھنٹوں کے دوران کوروناکاکوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا

جمعہ 7 اگست 2020 19:17

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2020ء)ضلع ہری پورمیںچوبیس گھنٹوں کے دوران کوروناکاکوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔مثبت کیسزکی تعداد15رہ گئی ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرایسوسی ایشن کے صدرڈاکٹرحسنین رضاترابی کاکہناہے کہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد577جبکہ باقی 15ایکٹوکیسزمیں سے بھی اکثریت مریضوں کی تعدادٹھیک ہے جو معمولی کھانسی اورزکام کاشکار ہیں ۔عوام زیادہ سے زیادہ اس وباء سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیراختیارکریں تاکہ خود کواوراپنے خاندان کومحفوظ رکھ سکیں ۔

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں