ہری پور،تھانہ پنیاں پولیس کار روائی میں منشیات فروش گرفتار، 2 کلو 764 گرام چرس برآمد

ہفتہ 18 مئی 2024 15:44

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2024ء) تھانہ پنیاں پولیس نے کار روائی میں منشیات فروش کوگرفتارکرکے قبضہ سے 2 کلو 764 گرام چرس برآمدکرلیا۔

(جاری ہے)

ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ پنیاں دلپزیر خان نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل صدر فدا محمد کی زیر نگرانی کارروائی کے دوران منشیات فروش محمد حسن ولد عبدالرحمن سکنہ کیمپ نمبر 6 کو گرفتار کر کے قبضہ سے 2 کلو 764 گرام چرس برآمد کرکے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔\378

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں