ہر طبقہ فکر کے لوگ غم حسین منا کر ثابت کرتے ہیں کہ واقعی حسین ابن علی حقیقی بادشاہ ہیں ،میئر حیدرآباد

منگل 18 ستمبر 2018 20:32

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) ہر سال ماہ محرم الحرام میں ہر طبقہ فکر کے لوگ غم حسین ؑمنا کر ثابت کرتے ہیں کہ واقعی حسین ابن علی حقیقی بادشاہ ہیں ،ان خیالات کا اظہار میئر حیدرآباد سید طیب حسین نے 6 محرم الحرام کو حسینی امام بارگاہ یونٹ نمبر 11 لطیف آباد سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوس میں شرکت کے دوران منتظمین سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ش

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں