پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 74252پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

منگل 14 مئی 2024 12:10

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 74252پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 453پوائنٹ اضافے کے ساتھ 74ہزار 252پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 452سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ 100 انڈیکس 74ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا اور 100 انڈیکس 74252ہزارکی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں