ٹیلی کام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے نئی پالیسی جاری کی جائے گی، سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں کمپیوٹر، آئی ٹی لیبارٹریز قائم کی جائیں گی
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد قیوم کا ایشیائی ٹیلی کام ریگولیٹرز کونسل کے انیسویں اجلاس سے خطاب، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 13 دسمبر 2018 16:41
(جاری ہے)
اس حوالے سے ٹیلی کام پالیسی اور حال ہی میں نافذ کی گئی ڈیجیٹل پاکستان پالیسی کی روشنی میں ہم ایک ایسی تزویراتی معیشت کی جانب رواں دواں ہیں جو تیزی سے ترقی کرتے جدید طرز زندگی اور علم پر مبنی معیشت کو فروغ دے رہی ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت آئی ٹی زونز اور سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کی تمام بڑے شہروں میں تعمیر اور تحقیق و تخلیف میں سرمایہ کاری کے لئے بھی اقدامات کر رہی ہے اور اس حوالے سے منصوبہ سازی کے مختلف مراحل طے کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے علاقائی ہم آہنگی اور علم کے تبادلے کے اس پلیٹ فارم کے انعقاد پر پی ٹی اے اور اے پی ٹی کی کاوشوں کو سراہا اور حکومت کی جانب سے ایسی کوششوں کی مسلسل حمایت اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کے فروغ کیلئے نئی پالیسی جاری کی جائے گی۔ ملک بھر میں طلبہ و طالبات کو آئی ٹی و ٹیلی کام میں مہارتوں کیلئے سکول کالج اور یوونیورسٹیوں میں کمپیوٹر لیبارٹریز قائم کی جائیں گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اورایگزم بینک کے اقتصادی ترقی کارپوریشن کے درمیان ترقیاتی منصوبوں پرعمل درآمد کے منصوبہ ..
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے ..
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
سی پیک کے تحت پاک چین زرعی ترقی پر توجہ دینے اورٹیکنالوجی کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت ہے، ماہرین
روبینہ خالد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کا عہدہ سنبھال لیا
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس، نجکاری پروگرام کے لئے 24 اداروں کی منظوری دیدی گئی
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں ..
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا ..
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر ..
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
سپیکر پنجاب اسمبلی نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین واقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کر دیں