عمران خان نے دوسرے کے عیب تلاش کرتے اپنی الماری کھلی چھوڑ دی ،مریم کا ٹوئٹ

ہفتہ 22 جولائی 2017 19:48

عمران خان نے دوسرے کے عیب تلاش کرتے اپنی الماری کھلی چھوڑ دی ،مریم کا ٹوئٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2017ء) وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے کہا ہے کہ عمران خان نے دوسرے کے عیب تلاش کرتے اپنی الماری کھلی چھوڑ دی ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سبق،جھوٹ کے ساتھ دوسروں پر حملہ مت کرو۔

(جاری ہے)

اللہ کا اپنانظام ہے۔ تم نے دوسرے کے عیب تلاش کرتے اپنی الماری کھلی چھوڑ دی الماری کھلی چھوڑنے سے تمھارے اپنے ڈھانچے گرگئے سبق،سچ کے ساتھ تم کو بھی برباد کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں