مریم نواز کا والد کے مخالفین کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کا فیصلہ
سمیرا فقیرحسین پیر 21 اگست 2017 11:56
(جاری ہے)
مریم نواز نے اپنے میڈیا سیل کو اپنے والد کے مخالفین کے خلاف جارحانہ وار کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا خاندان ممکنہ طو ر پر کلثوم نواز کوپارٹی کا مستقل سربراہ بنانے کا ارادہ رکھتا ہے جبکہ کے ان کے بھتیجے حمزہ شہباز اس کے مخالف ہیں ۔
خاندان پر پارٹی پر قبضہ کی اندرونی رسہ کشی کو مد نظر رکھتے ہوئے مریم نواز نے میڈیا سیل کو ہدایت جاری کی ہے کہ پارٹی اور خاندان کے اندر نواز شریف کے مخالف سوچ رکھنے والے لوگوں کے خلاف بھر پور سوشل میڈیا مہم چلائی جائے ۔ انہوں نے اپنے قریبی لوگوں کی مدد سے ایک پرائیویٹ گروپ بھی قائم کر لیا ہے جس کا کام نواز شریف خاندان کے مخالفین کی اطلاعات اکھٹی کر کے میڈیا سیل کو فراہم کرنا ہے جس سے وہ مخالفین کے خلاف پراپیگنڈہ کے لئے استعمال کیا جا سکے ۔ اس انفارمیشن گروپ کو سویلین خفیہ اداروں کی امداد بھی حاصل ہے جو کئی سرکاری لوگوں اور دیگر پرڈوز بناتے ہیں ۔ فوج اور اس کے خفیہ ادارے بھی میڈیا سیل کے خصوصی اہداف میں شامل ہیں جن کے خلاف سوشل میڈیا پر سیل پراپیگنڈہ مہم میں شامل ہیں ۔ سرکاری ذرائع نے راحیل شریف کی قیادت میں تین سال کے لئے پرانے سیاستدانوں ، بیوروکریٹس اور ریٹائرڈ جنرلز پر مشتمل قومی نگران حکومت بنا کر احتساب کرنے کا فیصلے کی افواہ کو نا اہل وزیراعظم کی صاحبزادی کے میڈیا سیل کی کارستانی بتائی ہے ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش
پاکستان میں کاربن مارکیٹس کی تجارت میں بڑی صلاحیت ہے، وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کا ..
آسیان عالمی اقتصادی پاور ہائوس اور علاقائی تعاون کا کامیاب ماڈل ہے ، ڈی جی انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز
اوپن یونیورسٹی نے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
پاکستان پیپلزپارٹی شہدا کی امین اوروارث جماعت ہے رزاق حھرنا شہید جمہوری جدوجہد کا ہیروہے، نیئربخاری ..
وفاقی کابینہ نے وزارت ہوا بازی کی سفارش پر ائیر سیال کو چین، ملائشیا ، سری لنکا ، تھائی لینڈ، ترکیہ ، ..
کاروباری برادری کو ایئرپورٹ، پورٹ اور ڈرائی پورٹ پر ہرممکن سہولیات مہیا کی جائیں گی، کلکٹر کسٹمز
چیئرمین سی ڈی اےکی زیر صدارت اجلاس ، شہر کی صفائی اور خوبصورتی کے حوالہ سے قدامات کا جائزہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اجلاس،سنگین غفلت ..
زی سولراور ٹرینا سولر کا شمسی توانائی کو اپنانے میں تیزی لانے کے لئے معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے