اسلام آباد پولیس اور سکیورٹی اداروں کا سرچ آپریشن، اسلحہ و ایمونیشن برآمد، 2 مشتبہ افراد گرفتار
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:43
(جاری ہے)
سرچ آپریشن کے دوران 02 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
دوران سرچ آپریشن چار عدد گن 12بور معہ 68روند ، رائفل 222تین عدد معہ 118روند ، 30 بور پسٹل چار عدد معہ 103روند، ایس ایم جی گن دو عددمعہ 13روند ،ایم 16گن ایک عدد ، 32بور پسٹل ایک عدد معہ 06روند بر آمد ہو ئے جن کے متعلق تحقیقات عمل میں لائی جا رہی ہے۔ ایس ایس پی آپریشز اسلام آباد ساجد کیانی کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دکی سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرچ آپریشن کو جاری رکھیں، چیکنگ کو مؤثر بنائیں اور اپنے علا قوں میں پٹرولنگ کو مزید سخت کریں۔ انہوں نے تمام شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کے تعاون کے بغیر شہر کی سیکورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ازبکستان کے وزیرخارجہ بختیار سیدوف کی دفتر خارجہ آمد، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
پی ٹی ڈی سی اور ورلڈ بینک گروپ کے اشتراک سے 27 مئی کو پاکستان ٹورازم سمپوزیم اور ایکسپو منعقد ہو گا
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے ..
عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کےلئے حج فلائٹ آپریشن بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سےشروع ہوگا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب
سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں ..
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج