ہمیشہ اقدار کی سیاست کی، عوام کی فلاح و بہبود اور ملک کی ترقی کے شاندار ریکارڈ قائم کئے ،شہبازشریف
عوام آئندہ عام انتخابات میں قوم کا وقت برباد کرنے اور جھوٹے نعرے لگانے والوں کا صفایا کرینگے، اراکین اسمبلی سے گفتگو
پیر 11 دسمبر 2017 19:05
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا کہ وسائل عوام کی امانت ہیں، تمام وسائل عوام کی فلاح و بہبود پر صرف کئے جا رہے ہیں اور وسائل کے بہترین استعمال کو یقینی بنایا گیا ہے۔ شفاف ترقیاتی منصوبے اور عوام کی فلاح و بہبود کے اقدامات اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں شفافیت اور میرٹ کو اپنایا گیا ہے اور شفافیت کے ذریعے بچائے گئے اربوں روپے بنیادی سہولتوں کی فراہم پر صرف کئے جا رہے ہیں۔ جیسے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا، اسی جذبے سے دیگر شعبوں کی ترقی کے لئے بھی کام کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت اور ملک کی ترقی کی بنا پر ہی عوام کے دلوں میں بستی ہے۔عوام کی خدمت سے بڑھ کر اور کوئی ترجیح نہیں ہوسکتی۔ عوام کی ہمیشہ خدمت کی ہے اور کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا اور ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے اجتماعی کاوشیں کرنا ہوں گی کیونکہ اتحاد کی قوت سے ہی اقوام عالم میں باوقار مقام حاصل کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی شعبدہ بازوں کی جھوٹ پر مبنی سیاست دم توڑ چکی ہے اور آئندہ عام انتخابات میں عوام قوم کا وقت برباد اور جھوٹے دعوے اور نعرے لگانے والوں کا صفایا کریں گے۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں اراکین قومی اسمبلی امتیاز احمد اور چوہدری طفیل شامل تھے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
9 مئی کے مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر
بیرونی اوراندرونی سرمایہ کاری میں مشکلات کے باعث دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت ..
اسلام آباد ، عید الاضحیٰ کیلئے جانوروں کی خرید و فروخت کے لئے 6 مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز ..
ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..
صنعتی شعبے میں توانائی کی منتقلی کو آگے بڑھانے کےلئے سرکاری اور نجی شعبے کے درمیان کوآرڈینیشن کو تیز ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار