مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر جانے والے چار اراکین قومی اسمبلی سپیکر کی دوسری بار طلبی کے باوجود استعفوں کی تصدیق کے لئے پیش نہیں ہوئے
جمعہ 20 اپریل 2018 14:23
(جاری ہے)
جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے استعفوں کا اعلان کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے اراکین خسرو بختیار، ناصر بخاری، طاہر بشیر چیمہ اور رانا قاسم نون کو فرداً فرداً استعفوں کی تصدیق کے لئے صبح ساڑھے دس بجے سے ایک بجے تک قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں آ کر اپنے استعفوں کی تصدیق کے لئے پیش ہونے کا وقت دیا تھا تاہم سپیکر قومی اسمبلی اور سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر عملہ ان ارکان کا ایک بجے تک انتظار کرتے رہے تاہم یہ اراکین پیش نہ ہوئے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ان اراکین کو اپنے استعفوں کی تصدیق کے لئے طلب کیا جا چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ کا افغان شہری جنت گل کو دو ہفتوں میں افغانستان ڈی پورٹ کرنے کا حکم
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
حکومت کا اپنے آہنی بھائی چین سے رابطوں کو تیز اور فعال کرنے کیلئے وزارتی سطح کے 2الگ الگ وفود بھیجنے ..
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 30 روز میں 809 کیسز نمٹا دیے
مخصوص نشستیں،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ پرسوں پیرکو سماعت کرے گا
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل،یورپی کمپنیوںنے آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ میں دلچسپی ظاہر کر دی
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
نئے تعینات ہونے والے چیف کمشنر اسلام آباد کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا