سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا

جمعرات 21 جون 2018 12:12

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا
ْاسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کا اجلاس کل جمعہ کو ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم کریں گے۔ اجلاس میں وزارت دفاعی پیداوار کے حکام وزارت کے ماتحت اداروں کے حوالہ سے کمیٹی کو بریفنگ دیں گے جبکہ دیگر امور بھی زیرغور لائے جائیںگے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں