لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
جمعہ 26 اپریل 2024 17:03
(جاری ہے)
اس دوران ریلی پاکستان، ایران، ترکی، یونان، اٹلی، سوئٹزرلینڈ، فرانس، جرمنی، آسٹریا، ہنگری، رومانیہ اور بلغاریہ جیسے بڑے ممالک سے گزرے گی۔
رانا مشہود احمد خاں کا کہنا تھا کہ لاہور پیرس ریلی نہ صرف ملکی ثقافت کو فروغ دینے کا ذریعہ ہے بلکہ یہ پاکستان کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے کا بھی ایک بہترین موقع ہے، ہماری حکومت سیاحت کو بڑھانے اور اسے ایک محفوظ اور پرکشش سیاحتی مقام بنانے کے لئے پرعزم ہے۔رانا مشہود احمد خان نے ریلی کیلئے شرکاء کو حکومتی سطح پر مکمل تعاون اور وسائل کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے کہا کہ حکومت ریلی میں شریک خواتین اور بچوں سمیت تمام شرکاء کے لئے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائے گی،اس ریلی کے ذریعے نہ صرف ثقافتی روابط مضبوط ہوں گے بلکہ مختلف ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات بھی فروغ پائیں گے۔ رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ یہ ریلی ہمارے نوجوانوں کو ایک نیا عزم اور جوش دینے کا سبب بنے گی۔ملاقات میں ریلی کے مختلف مراحل، سکیورٹی انتظامات، لاجسٹک سپورٹ اور بین الاقوامی شراکت داروں سے تعاون پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ریلی کے آرگنائزرز نے اس عظیم سفر کو ممکن بنانے کے لئے چیئرمین کے وڑن اور حمایت کی تعریف کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ج*پی ٹی آئی کارکن ظالمانہ نظام کیخلاف ڈ ٹ کر کھڑے ہیں: فرخ جاوید مون
ق*رکشہ سٹینڈ فراہم کئے جائیںاور ناجائز چالانوں کا سلسلہ بند کیا جائے : ایوب خان
م*پہلے سے نیٹ میں موجود ٹیکس دہندگان کے لیے نئے قوانین نہ بنائے جائیں : کاشف انور
kڈی آئی جی آپریشنز آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری
ٓچوہدری شافع حسین کا پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی ڈیوس روڈ پر ہینڈی کرافٹس شاپ کا دورہ
ادارہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام شہداء بالاکوٹ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی موثر چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ لاہور پولیس
ج*گندم بحران قومی معیشت کے لیے بڑی تباہی کا ذریعہ بن گیا : لیاقت بلوچ
حکومت کسانوں سے گندم خریداری کے وعدہ پر ٹال مٹول اور چشم پوشی سے کام لے رہی ہی: حافظ نعیم الرحمن
}پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
uپنجاب پولیس نے 08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے