نیب راولپنڈی کا العباس انٹرنیشنل ایجوکیشنل کنسلٹنسی کے ڈائریکٹر کے خلاف عوام کے ساتھ دھوکہ دہی کے الزام میں احتساب عدالت میں بدعنوانی کا ریفرنس دائر
بدھ 18 جولائی 2018 16:55
(جاری ہے)
ملزم نے نہ صرف ان طالب علموں کے والدین کی محنت سے کمائی گئی رقم لوٹی بلکہ ان کے مستقبل کو بھی تاریک کیا۔ ملزم نذر عباس نے طالب علموں اور انکے والدین سے معاہدے کیے اور انہیں اپنے دستخطوں سے گارنٹی چیک دیئے ملزم نے نہ ہی ان کے لیے سٹڈی ویزے کا انتظام کیا اور نہ ہی انہیں وصول کی گئی رقم واپس کی۔
ملزم نے طالب علموں سے دھوکہ دہی سے ایک کروڑ بیالس لاکھ تیس ہزار روپے وصول کیے۔ ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی نے کہا ہے کہ طالب علم پاکستان کا مستقبل ہیں وہ اپنے قیمتی وقت اور وسائل کو ضائع ہونے سے بچانے کے لئے ایسے عناصر سے چوکس رہیں۔انہوں نے کہا کہ طالب علم ایسے جعلی سٹوڈنٹ ویزہ ایجنٹس سے بچیں جو انسانی سمگلنگ جیسے گھنائونے کاروبار میں ملوث ہیں، جس سے عالمی سطح پر ملک کے تشخص کو نقصان پہنچتا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم ..
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری ..
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری ..
ماحولیاتی تغیرات کے پاکستان میں بچوں کی نشوونما پر سنگین اثرات،پانی کی قلت کی طرف بڑھتا ہوا مستقل
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
کشمیری عوام خانیار سرینگر قتل عام جیسے واقعات کبھی نہیں بھولیں گے
جمہوریہ ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماؤں کا عالمی دن 12مئی کو منایا جائے گا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی