ملک بھر میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کی سروسز متاثر، انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا
ہم اپنے صارفین سے معذرت خواہ ہیں ،ہماری فائبر آپٹکس میں خرابی کے باعث صارفین کو ہماری سروسز استعمال کرنے میں پریشای کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،انتظامیہ کا موقف
سید فاخر عباس بدھ 15 اگست 2018 22:58
(جاری ہے)
پہلے پہل تو انٹرنیٹ کی سروسز سست روی کا شکار تھیں لیکن اس کے بعد وہ مکمل طور پر بند ہوگئیں۔
اس حوالے سے کافی دیر تک پی ٹی سی ایل انتظامیہ کا کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔تاہم بعد ازاں پی ٹی سی ایل انتظامیہ نے اس حوالے سے خاموشی توڑ دی اور اپنا موقف پیش کیا۔پی ٹی سی ایل انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کی سروسز متاثر، انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنے صارفین سے معذرت خواہ ہیں ،ہماری فائبر آپٹکس میں خرابی کے باعث صارفین کو ہماری سروسز استعمال کرنے میں پریشای کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ ہماری ٹیمیں اس پر کام کر رہی ہیں ،امید ہے کہ حالات جلد معمول پر آجائیں گے۔یاد رہے کہ دن بھر سروسز میں خرابی کے باعث صارفین اس ساری صورتحال سے شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں اور کاروباری صارفین کو اس وجہ سے اقتصادی نقصانات کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تاہم صارفین اس صورتحال سے نبردآزما ہونے کے لیے متبادل ذرائع پر انحصار کررہے ہیں۔تاہم کچھ علاقوں میں سروسز بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال ،بین الاقوامی آپریشن فعال
توجہ برائے ایڈیٹر صاحبان ۔۔۔۔ نیوز منسوخی
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال کردیا گیا
وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت سمگلنگ سے متعلقہ جرائم سے موثر طریقے سے نمٹنے کے لیے قانونی ..
شہداءکو خراج عقیدت اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کنونشن سینٹر میں تقریب کا انعقاد، وزیراعظم ..
سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت معمول کے مطابق جاری رہی
نادہندگان سے بروقت ریکوری یقینی بنائی جائے ،ڈائریکٹر جنرل ایکسائز پنجاب فیصل فرید
اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان
وزارتِ مذہبی امور کے زیر انتظام 39واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حُسنِ قرأت اختتام پذیر
اتھارٹی جلد از جلد معمول کے آپریشنز کو بحال کرنے کے لئے تندہی سے کام کر رہی ہے، ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی
دعوہ اکیڈمی میں زیر تربیت مسلح افواج کے وفد کا دورہ اسلامی یونیورسٹی
شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ کے طلباء اور طالبات کے وفد کا اسلام آبادپولیس سکیورٹی ڈویژن کا دورہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ