گن اینڈ کنٹری کلب بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن و ڈویلپمنٹ ڈویژن کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

منگل 18 ستمبر 2018 13:34

گن اینڈ کنٹری کلب بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن و ڈویلپمنٹ ڈویژن کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) سینیٹ میں گن اینڈ کنٹری کلب بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن و ڈویلپمنٹ ڈویژن کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر ڈاکٹر اشوک کمار نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں