حکومت نے عام انتخابات سے متعلق معاملات کی چھان بین کیلئے کمیشن بنانا طے کر لیا ہے، قائد ایوان سینیٹ شبلی فراز

بدھ 19 ستمبر 2018 12:53

حکومت نے عام انتخابات سے متعلق معاملات کی چھان بین کیلئے کمیشن بنانا طے کر لیا ہے، قائد ایوان سینیٹ شبلی فراز
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے عام انتخابات سے متعلق معاملات کی چھان بین کیلئے طے کرلیا ہے کہ کمیشن بنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا میں مختلف ارکان کے نکتہ ء اعتراض کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے کام ہو رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں