امیر جمیعت علماء اسلام(ف) مولانا فضل الرحمٰن کی سعودی وزیر مملکت الشیخ صالح بن عبد العزیز آل الشیخ سے ملاقات

بدھ 12 دسمبر 2018 23:10

امیر جمیعت علماء اسلام(ف) مولانا فضل الرحمٰن کی سعودی وزیر مملکت الشیخ صالح بن عبد العزیز آل الشیخ سے ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) امیر جمیعت علماء اسلام(ف) مولانا فضل الرحمٰن نے سعودی وزیر مملکت و ممبر کیبنٹ و پولیٹیکل سیکیورٹی کمیٹی الشیخ صالح بن عبد العزیز آل الشیخ سے ریاض میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

بدھ کو یہاں جمیعت علماء اسلام کے میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے سعودی وزیر مملکت و ممبر کیبنٹ و پولیٹیکل سیکیورٹی کمیٹی الشیخ صالح بن عبد العزیز آل الشیخ سے ملاقات کی ۔اس موقع پر دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں مولانا سعید یوسف ، مفتی ابرار احمد بھی موجود تھے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں