پارلیمانی معاملات عدالت میں لانا پارلیمنٹ اورعدالت دونوں کیلئے ٹھیک نہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے 24 ارب روپے اراکین قومی اسمبلی کو دینے کے خلاف (ن)لیگی رہنما کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پیر 18 مارچ 2019 18:54
(جاری ہے)
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے 'یہ عدالت چاہتی ہے پارلیمنٹ کی بالادستی برقرار رہے، یہ تفصیلات آپ پارلیمنٹ کے ذریعے بھی حاصل کر سکتے تھے۔
درخواست گزار رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ وزارت سے بطور رکن قومی اسمبلی تفصیلات مانگیں جو فراہم نہیں کی گئیں اور کئی روز گزر گئے مگر وزارت منصوبہ بندی نے جواب نہیں دیا جس پر جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ایسی درخواست عدالت سنتی ہے تو پارلیمنٹ کی بالادستی پر حرف آئے گا، رکن قومی اسمبلی کے پاس بہت اختیارات ہیں۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے رکن اسمبلی اپنے اختیارات استعمال کرے تو وہ پارلیمنٹ کیلئے اچھا ہے، پارلیمان کے معاملات کو عدالتوں میں نہ لائیں، جو اختیارات رکن اسمبلی کو حاصل ہیں وہ اس عدالت کے پاس بھی نہیں ہیں۔درخواست گزار نے کہا کہ اس معاملے میں حکومت ملوث ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ آئین پاکستان پر مکمل طور پر عملدرآمد ہو، ہم صرف وزارت سے تفصیلات مانگ رہے ہیں۔عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز رانجھا کے دلائل سننے کے بعد ان کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے پاکستان میں جاپان کے سفیر کی ملاقات
پہلی پی ٹی ایف انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹرافی میں واپڈا اور پاکستان ایئرفورس نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
ذوالفقار حیدر سیکرٹری مذہبی امور تعینات
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں سیاسی جماعتوں میں تقسیم کرنے کا الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ ..
پی آئی اے حج آپریشن کا اعلان ، پہلی حج پرواز 9 مئی کو روانہ ہو گی
آرٹیکل 67 کے مطابق رکن کی قانون سازی کی اہلیت پر سوال نہیں اٹھایا جاسکتا،وفاقی وزیر قانون و انصاف
محمد اشرف صحرائی کوتیسری برسی پرخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ویبینارکا انعقاد
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی ..
ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں 9 ماہ کے دوران کمی
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے بڑا خطرہ ملک کیلئے کوئی نہیں، جسٹس منصورعلی شاہ
پاک چین چیریٹی گروپ کا 700 ضرورت مند بچوں کوجوتوں کا تحفہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت