iView ڈسپلے سے مزین Vivo V17 پری آرڈر کے لیے دستیاب
نیا فلیگ شپ فون 48 میگا پکزل کواڈ کیمرہ اور 32 میگا پکزل اے آئی سیلفی سے مزین ہے
پیر 9 دسمبر 2019 11:19
اس نئے فون کا 32 میگا پکزل سیلفی کیمرہ اس کے ڈسپلے کے اندر ہی موجود ہے، جبکہ اسکی E3 OLED ٹیکنالوجی سے مزین سپر ایمولیڈ سکرین صارفین کو بہترین کوالٹی کی تصویر دکھاتی ہے۔ فون میں موجود 48 میگا پکزل کیمرہ کا ڈیزائن اس حساب سے ترتیب دیا گیا ہے کہ نہ صرف دیکھنے بلکہ استعمال میں بھی اس کو بہتر بنایا جائے۔
48 میگا پکزل کیمرہ کے ذریعے بہترین تصاویر کے ساتھ ساتھ پروفیشنل کوالٹی کی ویڈیوز بنانا بھی انتہائی ٓاسان ہے۔
(جاری ہے)
پرفارمنس کے حوالے سے فون میں کوالکام کا 675 اے آئی ای اکٹا کور پراسیسر استعمال کیا گیا ہے، جبکہ اسکی ریم 8 گیگا بائیٹ اور سٹوریج 256 گیگا بائیٹ ہے۔ فون میں ویوو کی ملٹی ٹربو ٹیکنالوجی اور فن ٹچ آپریٹنگ سسٹم9.2اس کے استعمال کو مزید بہتر بناتے ہیں۔
ویوو کی جانب سے اس فون میں ایک بڑی 4500 ملی ایمپیئر اؐور کی بیٹری استعمال کی گئی ہے جس میں تیز رفتار ڈول انجن چارجنگ کو شامل کیا گیا ہے۔ تاکہ آپ بیٹری سے متعلق کسی پریشانی کا شکار نہ ہوں۔
ویوو کا وی 17 اپنے بہترین ڈیزائن اور جدت سے بھر پور فیچرز کی بدولت ایسے صارفین کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے جو پرفارمنس اور اعلی کوالٹی کے فون پسند کرتے ہیں۔
پری آرڈر کی تفصیلات:
فون کی قیمت 59,999 روپے مقرر کی گئی ہے اور صارفین اپنی قریبی موبائل مارکیٹ سے اسے پری آرڈر کرسکتے ہیں۔ ویوو کی جانب سے پری آرڈر کے ساتھ صارفین کو مفت تحائف بھی فراہم کیے جائیں گے۔
وی 17 کی فروخت 14 دسمبر سے شروع کی جائے گی اور اسکے ساتھ ایک سال کی آفیشل وارنٹی فراہم کی جارہی ہے۔ ویوو کا یہ نیا فون پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے منظور شدہ ہے اور تمام پاکستانی اور عالمی نیٹورکس پر اسے استعمال کیاجاسکتا ہے۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ..
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ..
اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے جو ہمدردی، رواداری اور بقائے باہمی پر زور دیتا ہے،چوہدری سالک حسین
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر ..
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور ..
آٹو سیکٹر کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ..
مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ،مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر
عالمی بینک کامعیشت کے استحکام اورجامع وپائیدارنموکے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے عزم کااعادہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری ..
اے این پی کا اوور سیز باشندوں کےلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے پُر تشدد واقعات کی مذمت
ایچ ای سی کی طرف سے پشاور میں پری سروس فیکلٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی