راناثنا اللہ نے طلال چوہدری کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی

ہفتہ 26 ستمبر 2020 23:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدر راناثنا اللہ نے طلال چوہدری کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی۔

(جاری ہے)

سائرہ افضل تارڑ، اکرم انصاری پر مشتمل کمیٹی تین روز میں سارے واقعہ کی جانچ پڑتال کرے گی۔واقعہ کے فیکٹس سے پارٹی قیادت کو آگاہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں