سندھ میں کالعدم تنظیموں اور غیر ملکیوں کو شناختی کارڈز کے اجراء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعہ 24 ستمبر 2021 16:21

سندھ میں کالعدم تنظیموں اور غیر ملکیوں کو شناختی کارڈز کے اجراء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ  ایوان بالا میں پیش
اسلام آباد۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2021ء) :سینیٹ میں نادرا اہلکاروں کی جانب سے سندھ میں کالعدم تنظیموں اور غیر ملکیوں کو شناختی کارڈز کے اجراء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین کی طرف سے سینیٹر فوزیہ ارشد نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں