نئے سال کی آمد پر عوام کے لیے تحفہ،پٹرولیم قیمتوں میں 6سے 17 روپے تک کمی کی جائے گی ، اوگرا نے سمری تیار کرلی

پیر دسمبر 23:20

نئے سال کی آمد پر عوام کے لیے تحفہ،پٹرولیم قیمتوں میں 6سے 17 روپے تک کمی ..

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء ) نئے سال کی آمد پر عوام کے لیے پٹرولیم تحفہ ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6سے 17 روپے تک کمی کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

اوگرا نے یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کرلی ہے جو آج تیس دسمبر کو وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی جائے گی ۔ سمری کے مطابق یکم جنوری سے پٹرولم 6.66 روپے ہائی اوکٹین 17.53 روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 9.91 روپے ، لائٹ ڈیزل 12.58 روپے اور مٹی کا تیل 13.23 روپے فی لیٹر سستا ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments