پی ٹی آئی رہنماءفیصل جاوید اورانسداد دہشتگردی عدالت کے جج کے درمیان دلچسپ مکالمہ
جج نے فیصل جاوید سے کہا کہ آپ آج کل اسلام آباد میں نہیں رہ رہے؟ ویسے آج پشاور جانے کا موسم نہیں ہے،پی ٹی آئی رہنماءنے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ جی نہیں آج آپ کے پاس ہی ہوں ویک اینڈ ادھر ہی گزاروں گا
فیصل علوی ہفتہ 27 اپریل 2024 11:51
(جاری ہے)
وکیل صفائی نے کہا کہ اس کیس میں چالان عدالت میں جمع ہو چکا ہے، کارروائی آگے بڑھ سکتی ہے، عدالت نوٹس جاری کرے جو پیش نہیں ہو رہے، ان کے وارنٹ جاری کئے جائیں۔
جج طاہر عباس سِپرا نے کہا کہ آج حاضری پوری کریں اور نقول وصول کر لیں، آج جس کی حاضری نہیں ہو گی اس کے وارنٹ گرفتاری جاری کروں گا، عامر محمود کیانی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، آپ کہتے ہیں ان کے وارنٹ جاری کریں؟ میں آرڈر کروں گا اور وارنٹ گرفتاری قابل ضمانت جاری کریں گے۔عدالت نے عامر مغل اور فیصل جاوید کی عبوری ضمانت میں 6 مئی تک توسیع کر دی۔عدالت نے حاضری مکمل کر کے چالان کے نقول فراہم کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔بعد ازاں دلائل سننے کے بعد عدالت نے حاضری مکمل کر کے نقول تقسیم کرنے کی تاریخ 17 مئی مقرر جبکہ مقدمہ کی مزید سماعت 17 مئی تک ملتوی کردی۔یاد رہے کہ فیصل جاوید سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف خلاف تھانہ انڈسٹریل ایریا اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماؤں کا عالمی دن 12مئی کو منایا جائے گا
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
وفاقی وزیر خزانہ و محصوولات محمد اورنگ زیب سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد ،کے الیکٹرک کے لیے 70 ارب اور آزاد جموں و کشمیر ..
ایف بی آر کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور ممبر آپریشنز انلینڈ ریونیو اس غفلت کے مرتکب پائے گئے،وزیراعظم کو ..
اسلام آباد پولیس کے 323افسران محکمانہ ترقی کے امتحان میں کامیابی
آئیسکو نے بدھ کو بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
آئی جی اسلام آباد کا فورس کی ویلفئیر کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ،48کنسٹیبلان کو اگلے عہدوں پر ترقی ..
آئی جی اسلام آباد کا پولی کلینک ہسپتال کا دورہ ،زخمی کنسٹیبل نثار کی تیمارداری کی
وزیراعظم پیکیج کے تحت اسلام آباد پولیس کے شہداء اور دوران سروس وفات پا جانیوالی6افسران کے بچوں کو بھرتی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس